اختیاط 🙏
یہ سپرنگ نما ڈیوائس سردیوں میں پانی کو گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ واضع رہے کے اسکے استعمال میں ذرا سی بے احتیاطی آپ یا آپ کے گھر میں موجود بچوں کے لیے جان لیوا ثابت ھو سکتا ھے اور یہ چند منٹوں میں انسان کی جان لے سکتا ھے ۔
اس ہیٹر کے استعمال میں انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے ۔ ہمیشہ سوئچ کو پلگ سے نکال کر پہلے اس ہیٹر کو مکمل طور پر پانی بھری بالٹی میں سٹیل اور پلاسٹک کے جنکشن تک ڈبوئیں ۔ اُس کے بعد تسلی کر لیں کے آپ کے جسم کا کوئی حصہ اُس پانی سے کنٹیکٹ میں نہ ہو ۔
جس بھی کمرے یا باتھ روم میں اسے لگائیں باہر نکلتے ہوئے فوراً اسکا دروازہ لاک کر دیں تاکہ گھر میں موجود بچے پانی کو نہ ٹچ کریں۔
سوئچ آن کرنے کے بعد پانی کا درجہ حرارت چیک کرنے کے لیے کبھی بھی پانی میں ہاتھ یا انگلی نہ ڈالیں ۔ ہمیشہ پہلے سوئچ کو پلگ سے نکالنے کے بعد پانی کو چھوئیں ۔
English Translation
Precautions
This spring-like device is used to heat water in winter. However, a little carelessness in its use can be fatal for you or the children in your home and it can kill a person in a few minutes.
Extreme caution is required in using this heater. Always unplug the switch and first submerge the heater completely in a bucket of water up to the steel-plastic junction. After that, make sure that no part of your body is in contact with that water.
Install it in any room or bathroom and lock the door immediately after going out so that the children in the house do not touch the water.
Never put your hand or finger in the water to check the water temperature after turning on the switch. Always touch water after unplugging the switch first.
Share With All Friends and Family
Thanks
Comments
Post a Comment